میاں فیروز دین کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

پیرسید اعجاز الحسن شاہ میاں فیروز دین (کلیاں والے) کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کی محفل کی صدارت کررہے ہیں جبکہ مولانا امان اللہ الحسنی سواگی خطاب کررہے ہیں
بڑا پنڈ ( رپورٹ محمد حامدفاروق) بڑا پنڈ نارووال کی معروف معمر ترین شخصیت میاں فیروز دین (کلیاں والے) کی اہلیہ محترمہ ،میاں محمد شریف (کوہ والے)مرحوم کی ہمشیرہ، میاں منظور احمد اور میاں مقصودکی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دسویں کے روز محفل حمدونعت منعقد کی گئی،محترمہ مائی صاحبہ میاں محمد اسلم، میاں محمد غفور، میاں عبدالرزاق ، میاں محمد اشفاق اور منور حسین کی خوش دامن ،میاں زاہد حسین ،میاں شاہد حسین،میاں عثمان، میاں طیب کی دادی اور میاں محمد عرفان، میاں شہریار اسلم، احسن اشفاق، علی اشفاق اور شاہ زیب اشفاق کی نانی تھیں، محفل نعت میں معروف روحانی شخصیت پیرسید اعجاز الحسن نے دعا کروائی جس میں بڑا پنڈ، پرگوال، جرپال، ججیال سمیت مختلف دیہات سے آئےسیکڑوں افراد نے بھی شرکت کی
پیرسید اعجاز الحسن شاہ
انجمن فیضان مصطفے' بڑاپنڈ کے زیر اہتمام ہونے والی محفل میلاد مصطفی کی صدارت پیرسید اعجاز الحسن شاہ نے کی ،جبکہ مولانا امان اللہ الحسنی سواگی نےاپنے مخصوص انداز خصوصی خطاب کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی،محفل کی نقابت حافظ محمد عبداللہ اورحافظ محمد عمر نے کی ، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ایوارڈ یافتہ قاری محمد فاروق نے تلاوت کلام کی ، شاھد حسین قادری ظفروال، میاں منیر حسین،طلحہ غفور اور دیگرنعت خوانوں نےنعت رسول مقبول پیش کی ،
محفل میں حافظ محمد نثارخطیب جامع مسجد بڑا پنڈ جرپال، ماہر تعلیم ماسٹر ضیاء الدین ،بیکن ہاؤس لاہور کے سینئر استاد طارق محمود،میاں اشتیاق، میاں اشرف، سی او سلیم، ملک عمران، تنویر گجر، غلام فرید، امین اللہ خان وردگ سمیت متعدد شخصیات اور بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، خواتین کے لئے علیحدہ انتظام کیا گیا تھا، محفل کے اختتام پروسیع پیمانے پر لنگر کا اہتمام کیا گیا-
طلحہ غفور نعت رسول مقبول پیش کررہے ہیں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

اخلاص پور,1,اسلام آباد,7,امریکہ,2,اموات,15,اہل سنت والجماعت,1,ایڈیٹر کا انتخاب,2,ایم کیو ایم,1,بڑاپنڈ,41,بلوچستان,2,بنگلا دیش,1,بھارت,1,پاکستان,52,پگالہ,1,پنجاب,10,پیپلزپارٹی,2,پیر حافظ سید جواد حیدر شاہ,5,تعلیم,4,تعلیمی ادارے,2,تنازعات,1,تھانہ کوٹ نیناں,1,ٹیکنالوجی,10,جرائم,5,جنرل راحیل شریف,2,حادثات,4,خیبر پختونخوا,1,خیبرایجنسی,2,خیبرپختونخوا,2,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,30,ڈکیتیاں,2,سائنس,6,سکھوچک,1,سندھ,5,سوئی,1,شکرگڑھ,28,شمالی وزیرستان,1,شوال,1,شوبز,7,صحت,11,صوبہ جات,5,ضرب عضب,3,ظفروال,35,عرس مبارک,7,قتل,3,کاروبار,6,کوٹ ننیاں,1,کوئٹہ,1,کھیل,14,لاہور,4,لوڈشیڈنگ,1,مبارک باد,2,محافل سماع,1,مسائل,1,مسلم لیگ ن,2,نارووال,53,نٹلاہ خورد,1,نجی تعلیمی ادارے,2,نوازشریف,2,Abrar ul Haq,1,Accidents,1,Ahsan Iqbal,1,Akhlaspur,1,Bado Malhi,1,Barapind (بڑا پنڈ),2,Bhata,1,Birthday,1,Choudhry Daniyal Aziz,1,Congratulation,1,Crime,9,Deaths,3,Dr Tahir Ali Javed,1,Film,1,Kanjrur,1,MLN,1,Murder,3,Narowal,19,Natla Khurd,1,Paghala,1,Pakistan Peoples Party,1,Prime Minister,1,Problems,1,Rasheed Pura,1,Robberies,1,Robbery,1,Sarjaal,1,Schools,1,Shakargarh,13,Shobiz,1,Sports,4,Sukhochak,1,Tehreek e Insaf,1,Urs Mubarak,1,Yousaf Raza Gillani,1,Zafarwal,6,
rtl
item
بڑاپنڈ نیوز: میاں فیروز دین کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
میاں فیروز دین کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل پاک، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
Barapind, Zafarwal, Narowal, A large number of people attended the ceremony for the reward of Mian Feroze Din's wife
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiiFR3XXJk59S5oF085-SW32C7T47uhG_E8OGxr9mALO2dhjq99UrBxHowIjapzQv7hsofz2e9d08NVZ3zCo2E9ze0_NCZYe364CKPTCdLYJ-Fs66Pq47GWNxpMd15v_x8zCCSgXR5uphU/w640-h360/IMG_20210919_145240a.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiiFR3XXJk59S5oF085-SW32C7T47uhG_E8OGxr9mALO2dhjq99UrBxHowIjapzQv7hsofz2e9d08NVZ3zCo2E9ze0_NCZYe364CKPTCdLYJ-Fs66Pq47GWNxpMd15v_x8zCCSgXR5uphU/s72-w640-c-h360/IMG_20210919_145240a.jpg
بڑاپنڈ نیوز
https://barapindnews.blogspot.com/2021/09/Mian-Feroze%20-Dins-wife-barapind-zafarwal-narowal.html
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/
https://barapindnews.blogspot.com/2021/09/Mian-Feroze%20-Dins-wife-barapind-zafarwal-narowal.html
true
6708589593136374760
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی سب دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں سب دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ minutes ago 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ hours ago کل $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست